پنجاب حکومت کاراولپنڈی ، ملتان میں دومیڈیکل یونیورسٹیز قائم کرنے کا فیصلہ

معاملات کو حتمی شکل دینے کیلئے چار رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ،ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کریگی

بدھ 9 نومبر 2016 19:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2016ء) پنجاب حکومت نے راولپنڈی اور ملتان میں دومیڈیکل یونیورسٹیز قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ حکومت نے راولپنڈی اور ملتان میں میڈیکل یونیورسٹیز قائم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے معاملات کو حتمی شکل دینے کیلئے چار رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے جو ایک ہفتے میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

متعلقہ عنوان :