انشاء اللہ وزیراعظم محمدنوازشریف عدالت سے سرخرو ہوکر نکلیں گے ،رشیداحمدخان

بدھ 9 نومبر 2016 19:21

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2016ء) مسلم لیگ ن کے رہنما وممبر کینٹ بورڈ راولپنڈی وارڈ 4رشیداحمدخان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ انشاء اللہ مسلم لیگ ن کے قائد وزیراعظم محمدنوازشریف عدالت سے سرخرو ہوکر نکلیں گے ۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ ن کی قیادت ملک وقوم کی بہتری کیلئے دن رات ایک کیے ہوئے ہے، خدمت کی سیاست مسلم لیگ ن کا منشور ہے انشاء اللہ2018ء کے الیکشن میں مسلم لیگ ن ایک بار پھر ملک بھر سے بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی اور چاروں صوبوں میں حکومت بھی بنائے گی ۔

متعلقہ عنوان :