وفا قی پولیس کی سما ج دشمن عنا صر کیخلاف مختلف کا رروائیاں ،5ملزمان گرفتار

قبضہ سے اسلحہ ، منشیات برآمد، مقدمات درج کر لئے گئے

بدھ 9 نومبر 2016 19:19

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2016ء) وفا قی پولیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران 05ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ہیر وئن اوراسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے مقدما ت درج کر لیے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ رمنا پولیس نے دوران گشت ملزم اشرف مسیح کو گرفتار کرکے اس سے 240گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی۔

تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے دوران گشت ملزم ظا ہر خا ن کو گرفتار کرکے اس سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ تھا نہ کر اچی کمپنی پولیس نے دوران گشت ملزم ایا ز مسیح کو بغیر اجا زت سلنڈر گیس بھر ائی کر نے پر گرفتار کر لیا۔ تھا نہ سبز ی منڈ ی پولیس نے ڈکیتی کی واردات میں ملو ث گرفتار ملزم مطیع اللہ کے انکشاف و نشا ند ہی پر پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔

(جاری ہے)

تھانہ شہزاد ٹا ئون پولیس نے چوری کی واردات میں ملزم محمد شہبا ز کو گرفتار کر لیا ۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے پولیس افسرا ن و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی پر انہیں تعریفی اسنا د اور نقدانعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف سخت سے سخت کا رروائی عمل میں لا تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا تے ہو ئے جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقدامات کیے جا ئیں ۔

پٹرولنگ کو مزید سخت کیا جائے ۔ شہر یو ں کے جا ن و ما ل کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی قسم کی غفلت لا پر واہی بر داشت نہیں کی جا ئیگی ۔

متعلقہ عنوان :