ٹرمپ کی کامیابی ،ْطالبان نے افغانستان سے امریکی افواج کو نکالنے کا مطالبہ کر دیا

بدھ 9 نومبر 2016 19:17

اسلا مآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2016ء) امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد طالبان نے افغانستان سے امریکی افواج کو نکالنے کا مطالبہ کر دیا میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کے بعد طالبان نے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج نکالی جائیں

متعلقہ عنوان :