ضلعی انتظامیہ لاہور کے سپیشل اینٹی انکروچمنٹ سکواڈ کاگلبرگ میں غیر قانونی طور پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن

بدھ 9 نومبر 2016 19:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2016ء) ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ لاہور کے سپیشل اینٹی انکروچمنٹ سکواڈ نے بلو چ روڈ مکہ کالونی گلبرگ میں غیر قانونی طور پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔

(جاری ہے)

ضلعی انتظامیہ کے سپیشل سکواڈ نے کارروائی کر تے ہوئے بلو چ روڈ مکہ کالونی گلبرگ سے غیر قا نونی طور پر قائم تجاوزات کو ختم کروا کر 2ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا۔

متعلقہ عنوان :