لاہور ،سٹی پولیس نے گٹکا تیار کرنے والے تین باپ بیٹے گرفتار کر لیئے

بدھ 9 نومبر 2016 18:38

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 نومبر2016ء) تھانہ ٹبی سٹی پولیس نے گٹکا تیار کرنے والے تین باپ بیٹوں کو گرفتار کرکے گٹکے کی تیاری میں استعمال ہونے والے خام میٹریل کو قبضے میں لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں باپ بیٹے ملزمان جن میں بشیر، تنویر اور شہزاد شامل ہیں گٹکے تیار کرکے اسے بھارتی گٹکے کا نام دے کر فروخت کیا کرتے تھے۔(سعید)

متعلقہ عنوان :