پنجاب یونیورسٹی سمیت چار جامعات کے وائس چانسلروں کی تعیناتی،لاہورہائیکورٹ نے وکلاء کوحتمی بحث کے لئے طلب کرلیا

بدھ 9 نومبر 2016 18:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 نومبر2016ء) لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پنجاب یونیورسٹی سمیت چار جامعات کے وائس چانسلروں کی تعیناتی کے حوالے سے درخواست پر جاری کیے گئے حکم امتناعی میں 14نومبر تک توسیع کرتے ہوئے۔

(جاری ہے)

وکلاء کوحتمی بحث کے لئے طلب کرلیا۔ اس سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر اورنگزیب اور دیگر نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواستیں دائر کررکھی ہیں۔(اے ملک)

متعلقہ عنوان :