صوبائی وزیر حمیدہ وحید الدین (آج )دواجلاسوں کی صدارت کریں گی

بدھ 9 نومبر 2016 18:01

لاہور۔9 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2016ء)وزیربرائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحید الدین آج جمعرات کو 11.00بجے دربار ہال سول سیکرٹریٹ میں فاطمہ جناح ایوارڈ کمیٹی اور 12.00بجے پنجاب ڈے کیئر فنڈز سوسائٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی۔