یوم اقبال کی مناسبت سے پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام کوئز پروگرام (آج) ہوگا

بدھ 9 نومبر 2016 17:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2016ء) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام یوم اقبا ل کی مناسبت سے طلبائو طالبات کے درمیان کوئز پروگرام اور کلام اقبال ترنم کے ساتھ پڑھنے کا مقابلہ آج بروز ( جمعرات ) کو صبح10:30بجے منعقد ہوگا۔

متعلقہ عنوان :