کراچی کی مقامی عدالت نے سانحہ صفورا کے 2مبینہ سہولت کاروں کی ضمانت منظور کرلی

بدھ 9 نومبر 2016 17:53

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2016ء) کراچی کی مقامی عدالت نے سانحہ صفورا کے 2مبینہ سہولت کاروں کی ضمانت منظور کرلی ہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کو سانحہ صفورا کے 2مبینہ سہولت کاروں سلمان قمر صدیقی اور نعیم ساجد عرف پینا کے خلاف مقدمہ کی سماعت ہوئی ۔عدالت نے ملزمان کی 2,2لاکھ روپے کے عوض ضمانت منظور کرلی ہے ۔ملزمان کے خلاف شارع فیصل تھانہ میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج ہے ۔

متعلقہ عنوان :