پنجاب اسمبلی کا اجلاس24نومبر کو طلب

بدھ 9 نومبر 2016 17:47

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2016ء) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 24نومبر دوپہر دو بجے طلب کر لیا ۔

(جاری ہے)

اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال 25ویں سیشن کی صدارت کریں گے۔پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔