راولپنڈی پولیس کا سرچ آپریشن ، 04افراد گرفتار

بدھ 9 نومبر 2016 17:43

راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2016ء) راولپنڈی پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 04افراد کو گرفتار کر لیا۔ترجمان راولپنڈی پولیس عمران حیدر کے مطابق تھانہ سول لائن کے ایریا مریڑ حسن و گردونواح میں سرچ آپریشن کیا گیا۔

(جاری ہے)

دوران سرچ آپریشن 205 گھروں کی سرچنگ اور 435 افراد کو چیک کر کے کوائف اکھٹے کے گیے جبکہ کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر 04 افراد کو گرفتار کرکے مقدمات درج کے گیے۔

متعلقہ عنوان :