ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے بے گناہ نہتے شہریوں کو سول آبادی کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے ، مشتاق منہاس

عالمی برادری بھارتی بربریت کا نوٹس لے ، بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ بند کروائے ،وزیراطلاعات آزاد کشمیر

بدھ 9 نومبر 2016 17:30

ہجیرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2016ء) آزاد جموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات مشتاق احمد منہاس نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے بے گناہ نہتے شہریوں کو سول آبادی کو شدید نقصان پنچ رہا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے اپیل کی کہ وہ بھارتی بربریت کا نوٹس لے اور بھارتی افواج کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ بند کروائے ۔

متعلقہ عنوان :