ڈیرہ اسماعیل خان، مسافر گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے دو بچوں ، تین خواتین سمیت 9فراد جاںبحق ہو ،12 زخمی ہو گئے
بدھ 9 نومبر 2016 17:23
(جاری ہے)
ذرائع نائب پولیٹیکل تحصیل دار محمد ساجد کے مطابق یہ مسافر گاڑی لاہور میں رائیونڈ میں اجتماع کیلئے جا رہی تھی کہ تیزانہ گائوں کے قریب تیز رفتار کے باعث گاڑی گہری کھائی میں جا گر ی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دوبچوں اور3خواتین سمیت 9افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 12افراد زخمی ہو گئے ۔
جاں بحق ہونیوالوں میں خاشق خان ، باجمسر خان ، شمبے خان ، زو جہ حاجی نادر خان ، نامعلوم بیوہ عورت ،ہمت خا ن، حکیم خان ، زوجہ حکیم خان اور حسن اپنے دو بچوں سمیت جاں بحق ہو گئے زخمی ہونیوالوں میں بچے بھی شامل ہیں زخمی ہونیوالوں کو درازندہ ہسپتال ، مفتی محمود ڈیر ہ ، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ شدید زخموں کو ملتان او ر پشاور ریفر کیا جا رہا ہے زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.