خطہ پوٹھوہارمیں کاشتکار مخلو ط چا ر ے کا شت کر سکتے ہیں، ماہرین زراعت

موسم خر یف میں جو ا ر،با جر ہ اور گو ارا کی کا شت ،مناسب دیکھ بھا ل ،کم لا گت میں چار ے کی بہتر پیداوار دے سکتی ہے

بدھ 9 نومبر 2016 17:23

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2016ء) ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ موسم خر یف میںخطہ پوٹھوہارمیں کا شت کا ر جو ار، با جر ہ، مکئی ،سدا بہا ر، مار ٹ گرا س، روا ں گو ارا اور مخلو ط چا ر ے کا شت کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

خطہ پو ٹھوہا ر کا موسم گر میوں میں متعد ل اور سردیو ں میں ز یا د ہ شد ید سر د ہو تا ہے، کہیں ز یر زمین پانی میسر ہوتا ہے اور کہیں میسر نہیںہوتا۔ پو ٹھوہا ر کی عمومی زمینوں اور آبپاشی کے پانی کی صو رتحا ل کو مد نظر رکھتے ہو ئے موسم خر یف میں جو ا ر،با جر ہ اور گو ارا کی کا شت اور ا س کی مناسب دیکھ بھا ل کم لا گت میں چار ے کی بہتر پیداوار دے سکتی ہے۔