صحت مند معاشرے کی تشکیل کیلئے کھیلوں کے ترویج ضروری ہے ،عصمت اللہ کاکڑ
کھیل کے میدان آباد ہونے سے ہسپتال ویران ہوتے ہیں،سیکرٹری کھیل و امور نوجوانان بلوچستان
بدھ 9 نومبر 2016 17:19
(جاری ہے)
عصمت اللہ کاکڑ نے کہاکہ صحت مند معاشرے کی تشکیل کیلئے کھیلوں کے ترویج ضروری ہے کیونکہ کھیل کے میدان آباد ہونے سے ہسپتال ویران ہوتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ بلوچستان کے ہونہار کھلاڑیوں کا ٹیلنٹ سامنے لانے کیلئے محکمہ کھیل و امور نوجوانان مزید اقدامات کر رہی ہے تاکہ کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ کھیلوں کی سہولیات فراہم کی جاسکیں ۔
سیکرٹری کھیل و امور نوجوانان عصمت اللہ کاکڑ نے کہاکہ وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری اور صوبائی وزیر میر مجیب الرحمان محمد حسنی کھیلوں کے فروغ پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔ تاکہ نوجوان نسل منفی سرگرمیوںمیں اپنا قیمتی وقت ضائع کرنے کی بجائے مثبت سرگرمیوں سے اپنے مستقبل کو بہتر بنا سکیں۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.