انجینئر چوہدری ندیم اقبال نے بطورایکسیئن شاہرات ڈویژن بھمبر کا چارج سنبھال لیا

بدھ 9 نومبر 2016 17:17

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2016ء)انجینئر چوہدری ندیم اقبال نے بطور ایکسیئین شاہرات ڈویژن بھمبر کا چارج سنبھال کر فرائض کی انجام دہی شروع کر دی ہے جبکہ محکمہ شاہرات بھمبر کے ایچ ڈی ایم کو بھی تبدیل کرکیان کی جگہ ندیم احمد کو ایچ ڈی ایم شاہرات ڈویژن بھمبر تعینات کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

عوامی وسماجی حلقوں نے ایکسیئین شاہرات ندیم اقبال کے چارج سنبھالنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے حکومت وقت کا خوش آئند اقدام قرار دیا ہے۔