محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے صوبے بھر سے دفعہ 144اٹھا لی

بدھ 9 نومبر 2016 17:17

اٹک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2016ء) محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے اپنے حکم نامے نمبری SOISII1-1/2004 29اکتوبر 2016ء کے تحت ضلع اٹک سمیت صوبے بھر سے دفعہ 144 اٹھا لی ہے۔

متعلقہ عنوان :