پشاور کینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 12 اور13 نومبر کو بندرہے گی

بدھ 9 نومبر 2016 17:15

پشاور۔09نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2016ء) ضروری اورناگزیرمرمت کی وجہ سے 132 کے وی پشاور کینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 12 اور13 نومبر صبح 9 بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پی اے ایف,سنہری مسجد فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گی․ 132 کے وی سخی چشمہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 10 نومبر صبح 9 بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نیوانڈسٹریل,پیربالا فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی پشاورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 10 نومبر صبح 8.30 بجے سے دوپہر2.30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ارمڑ,باغبانان,پھندوفیڈرزکے صارفین متاثرہوں گے�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :