پاکستان کا کنٹرول لائن پر سیز فائر کی خلاف ورزی اور بلا اشتعال فائرنگ پر بھارت سے شدید احتجاج ، پاکستان میں تعینات بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی،احتجاجی مراسلہ حوالے
بدھ 9 نومبر 2016 16:13
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق رواں سال کے دوران بھارت نے سیز فائر کی 222 مرتبہ خلاف ورزیاں کی ہیں جن میں 184 ایل او سی اور 38 خلاف ورزیاں ورکنگ بائونڈری پر ہوئیں۔
بھارتی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 26 سویلین شہید اور 107 زخمی ہو چکے ہیں۔ ترجمان کے مطابق ڈائریکٹر جنرل نے بھارت پر زور دیا کہ وہ سیز فائر معاہدے کی پاسداری کرتے ہوئے واقعہ کی تحقیقات سے پاکستان کو آگاہ اور دانستہ دیہاتوں کو نشانہ بنانے سے گریز کرے۔ اس کے علاوہ بھارت ایل او سی پر امن برقرار رکھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرکاری بلڈنگزکی تعمیر کامعاملہ، بورڈآف ریونیوحکومت پنجاب نے 1ارب 27کروڑ 69لاکھ پانچ ہزارروپے کے فنڈزجاری کردئیے
-
حکومت کی مثبت پالیسیوں کی بدولت آئی ٹی سیکٹر کو مزید ترقی ملے گی ،پاکستان عالمی سطح پر آئی ٹی کے شعبے میں لیڈر بننے جا رہا ہے،شیزا فاطمہ خواجہ
-
100 گرام روٹی کا نرخ 15 روپے مقرر کیا گیا ہے،ڈپٹی کمشنر
-
علی امین گنڈاپورکے خلاف غیر قانونی شراب اور اسلحہ کیس کی سماعت 19اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پرگیلریاں مہمانوں سے بھری رہیں
-
وزیر اعظم غیر ملکی سرمایہ کاری کے مشن پر کام کر رہے ہیں،حکومت آئی ٹی کے شعبے کی ترقی کیلئے ہر ممکن مدد کرے گی ،شیزا فاطمہ
-
ای او بی آئی کے دفاتر میں ہیلپ ڈیسک قائم کئے جائیں:پنشنرز فورم
-
سندھ ہائی کورٹ نے تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری اور مقدمات کے خلاف درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹادی
-
سیالکوٹ، پولیس کی بجلی چوری کے مرتکب ملزمان کے خلاف کارروائی، 3 ملزمان گرفتار
-
اٹک پولیس نے مرغوں کی لڑائی پرقمار بازی کرنے والے 10 افراد گرفتارکرلئے
-
اٹک ، سرکاری سکول سے سولرپلیٹس چوری کرنے والاملزم گرفتار
-
تین سالہ معصوم بچے اغواء کرکے جنسی زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.