چینی سٹاکس بدھ کو کم شرح پر بند ہوئے

بدھ 9 نومبر 2016 16:05

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 نومبر2016ء) چینی سٹاکس بدھ کو کم شرح پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس0.62فیصدکی کمی سی3128.

(جاری ہے)

37پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 0.61فیصد کی کمی سی10697.11پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 1.23فیصدکی کمی سی2123.84پوائنٹس پر بند ہوا ۔