چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز بدھ کو ملی جلی شرح پر بند ہوا

بدھ 9 نومبر 2016 16:05

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 نومبر2016ء) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز بدھ کو ملی جلی شرح پربند ہوا ، دسمبر 2016ء میں سودے کا کنٹریکٹ 101.8یوآن (15 امریکی ڈالر )پر یکساں شرح پر بند ہوا ، مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ0.02فیصد کی کمی سے 101.3یوآن جبکہ جون 2017ء کا کنٹریکٹ0.01فیصد کی کمی سے 101یوآن پر بند ہوا ۔

(جاری ہے)

یہ کنٹریکٹ متعینہ تاریخ اور پہلے سے طے شدہ قیمت پر ٹریژری بانڈکی خرید یا فروخت کے معاہدے ہیں جس کے تحت سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ بانڈ کی مالیت میں نقل و حرکت سے فائدہ اٹھائیں یا دائو پر لگائیں ۔

متعلقہ عنوان :