چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز بدھ کو کمی پربند ہوا

بدھ 9 نومبر 2016 16:05

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 نومبر2016ء) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز بدھ کو کمی پربند ہوا ،نومبر 2016ء کا کنٹریکٹ 0.41فیصد کی کمی سے 3348.2،دسمبر 2016ء کا کنٹریکٹ 0.43فیصد کی کمی سی3323پوائنٹس ،مارچ 2017 ء کا کنٹریکٹ 0.

(جاری ہے)

7فیصد کی کمی سے 32505پوائنٹس جبکہ جو ن 2017ء کا کنٹریکٹ0.47فیصد کی کمی سی32005پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا دائو پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :