شا عر مشر ق کے یو م پید ائش پر گور نمنٹ پو سٹ گر یجو ا یٹ کا لج نارووال میں تقر یب کا انعقاد

بدھ 9 نومبر 2016 15:25

سیالکوٹ۔9 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2016ء)شا عر مشر ق مفکرپا کستا ن کے یو م پید ائش کے حو الے سے گور نمنٹ پو سٹ گر یجو ا یٹ کا لج بر ا ئے خوا تین نارووال میں تقر یب کا انعقاد، جس کی صدارت پر نسپل کا لج محتر مہ را حیلہ ریا ض نے کی ۔

(جاری ہے)

پر نسپل کا لج محتر مہ را حیلہ ریا ض نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ حضر ت علا مہ محمد اقبا ل ہما رے معا شر ہ کی ایسی نما ئند ہ شخصیت تھے جنہو ں نے مشر ق و مغر ب کے تما م فکر ی سر چشمو ں سے سیر ا ب ہو تے ہو ئے اپنی شخصیت کی تکمیل کی ،اقبا ل کا در س خو د ی انسا نیت کی عظمت کا در س تھالہذا طلبا ء کو چا ہیے کہ وہ اپنی شخصیت کی خو ا بیدہ صلا حتیو ں کو پہچا نتے ہو ئے ایک متواز ن ،رو شن خیا ل اور اپنی معا شر تی اقتدار سے آشنا ایک ایسے سما ج کی تشکیل کے لیے ہا تھ بٹا ئیں ۔

انہو ں نے کہا کہ نو جو ا ن نسل اقبا ل کے افکا رو نظر یا ت کے مطا بق پا کستا ن کی تشکیل نو اور مثبت تعمیر و تر قی کے سلسلہ میں جذ بہ حب الو طنی اور احسا س پا کستا نیت سے لبر یز ہو کر اپنی تعلیم پر بھر پو ر رتو جہ کو شعا ربنا ئیں۔وا ئس پر نسپل نغما نہ یا سمین،محتر مہ ملیحہ وزیر ،محتر مہ ثمینہ سر فراز و دیگر سٹا ف ممبرا ن بھی اس موقع پر مو جو دتھے ۔