چنیوٹ پولیس نے پانچ افراد کے قاتل کو گرفتار کرلیا

بدھ 9 نومبر 2016 14:41

چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 نومبر2016ء) چنیوٹ پولیس نے پانچ افراد کے قاتل کو گرفتار کرلیا ۔ ملزم نی2012 میں ذاتی دشمنی پر پانچ افراد کو قتل کیا تھا۔

(جاری ہے)

چنیوٹ کے علاقے میں پانچ افراد کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے جھنگڑ گلوتراں سے گرفتار کرلیا ۔ ملزم نی2012میں ذاتی دشمنی پر5افراد کو قتل کردیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم پانچ افراد کے قتل کے مقدمے میں منڈی بہاؤالدین پولیس کو مطلوب تھا تاہم ملزم سیف کو منڈی بہاؤ الدین پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :