ڈیرہ اسماعیل خان، مسافر بس کے کھائی میں گر نے سے 8افراد جاں بحق ‘ 5شدید زخمی

بدھ 9 نومبر 2016 14:41

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 نومبر2016ء) کوہ سلیمان کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر بس کھائی میں گر گئی ‘ 8افراد جاں بحق ‘ 5شدید زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

بدھ کو ڈیرہ اسماعیل خان میں کوہ سلیمان کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر بس کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں آٹھ افراد جاں بحق جبکہ پانچ شدید زخمی ہوگئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :