کراچی منگھوپیرسے تشددشدہ نعش برآمد

بدھ 9 نومبر 2016 14:26

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 نومبر2016ء) کراچی منگھوپیرسے تشددشدہ نعش برآمدتفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے منگھوپیراجتماع گرائونڈسے بدھ کی صبح ایک شخص کی گلاکٹی نعش ملی پولیس کے مطابق مقتول کے جسم پرگولی اورتشددکے نشانات بھی ہیںمقتول کی شناخت صدیق کے نام سے ہوئی ہے پولیس نے نعش تحویل میں لیکرعباسی اسپتال منتقل کرکے مزیدتفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :