محکمہ انسداد دہشت گردی ہزارہ ریجن نے کاروائی کرتے ہوئے داعش کے انتہائی مطلوب کارندے کو مانسہرہ سے گرفتار کرلیا

بدھ 9 نومبر 2016 14:22

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2016ء) محکمہ انسداد دہشت گردی ہزارہ ریجن نے کاروائی کرتے ہوئے داعش کے انتہائی مطلوب کارندے کو مانسہرہ سے گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق داعش کے کارندے نسیم اختر کو پہلے سے گرفتار ملزمان کے کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیاہے۔

(جاری ہے)

گرفتار دہشت گرد کے قبضے سے داعش کے لٹریچر،پمفلٹ اوردیگر موادبرآمد ہوئی ہے۔ ملزم کو گرفتاری کے بعد تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیاہے ۔سبز آنکھوں کی وجہ سے پوری دنیا میں شہرت پانے والی شربت گلہ انیس سو چوراسی میں افغان جنگ کے دوران اپنے اہل خانہ کے ہمراہ پاکستان منتقل ہوئی تھیں اور اسے عالمی شہرت اس وقت ملی جب نیشنل جیوگرافک جریدے کے فرنٹ پیج پر ان کی تصویر چھپی تھی ۔

متعلقہ عنوان :