سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی ریلوے کااجلاس کل ہوگا

بدھ 9 نومبر 2016 13:36

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2016ء) سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی ریلوے کااجلاس کل جمعرات کی صبح پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینٹر سردار فتح محمد کریں گے۔ اجلاس میں ریلوے مین لائن ایم ایل ون اور وفاقی وزیر ریلوے کے چین کے ساتھ ریلوے کی بہتری کے متعلق کئے گئے معاہدوں پر غورکیا جائے گا

متعلقہ عنوان :