وزیراعظم محمد نواز شریف 11نومبر کو ذخیرہ بیراں والاسانگلہ ہل انٹرچینج کا افتتاح کریں گے

بدھ 9 نومبر 2016 13:05

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف 11 نومبر کو جمعتہ المبارک کو حافظ آباد کے قریب ذخیرہ بیراں والاسانگلہ ہل انٹرچینج کا افتتاح کریں گی-وزیراعظم کی آمد کے سلسلہ میں حافظ آباد کی ضلع انتظامیہ نے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں-وفاقی وزیرامور کشمیر چوہدری برجیس طاہر‘ ایم این اے میاں شاہد حسین بھٹی اور دیگر وزیراعظم کا استقبال کریں گی-

متعلقہ عنوان :