ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے صدر منتخب ، ہیلری نے شکست تسلیم کر لی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 9 نومبر 2016 12:47

ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے صدر منتخب ، ہیلری نے شکست تسلیم کر لی

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 نومبر 2016ء) : امریکی صدارتی انتخابات میں 274 الیکٹورل ووٹ حاصل کر کے ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر منتخب ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

جس کے بعد ہیلری نے بھی اپنی شکست تسلیم کر لی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہیلری کلنٹن نے اپنی شکست تسلیم کرنے کے بعد کامیاب اُمیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔

متعلقہ عنوان :