مجھے نئے امریکہ کا ٹکٹ لینا ہے ۔ بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 9 نومبر 2016 12:44

مجھے نئے امریکہ کا ٹکٹ لینا ہے ۔ بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹ

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 نومبر 2016ء) : امریکہ میں صدارتی انتخابات پر اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ نیا دھرنا کب ہو گا؟ مجھے نئے امریکہ کا ٹکٹ لینا ہے۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹو زرداری کے اس ٹویٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی صدارتی انتخابات کی آڑ میں انہوں نے اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔