میاں محمد پرویز خان سب ڈویژنل ایجوکیشن افسر شانگلہ الپوری تعینات
بدھ 9 نومبر 2016 12:47
(جاری ہے)
تعیناتی کے بعد اپنے دفتر میںمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں محمد پرویز نے کہا کہ اب محکمہ تعلیم شانگلہ میں تمام کام میرٹ اور انصاف پر ہو گا کسی قسم کی کوتاہی اور بد عنوانی برداشت نہیں کی جائے گی،اساتذہ قوم کے انجینئر ہیںاس لیے وہ نونہالوں کی تعلیم اور تربیت پر توجہ دیں ۔
اساتذہ کو درپیش مسائل بلا تفریق حل کیے جائیںگے اورہر کام میرٹ پر اور انصاف پر کیا جائے گا ،اساتذہ نے محمد پرویز کو بطور ایس ڈی او تعیاتی پر مبارک باد دیتے ہوئے ان کی تعیناتی کا خیر مقدم کیا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی،تقریب میںڈسٹرکٹ افسر ایجوکیشن محمد امین خان،بخت روان خان،ہارون الرشید،محمد حسین عرف مانو سمیت مختلف سکولوں کے ہیڈ ماسٹرز، اساتذہ،ایجوکیشن افس کے کلریکل سٹاف نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.