اسلام آباد : جی نائن سیکٹر میں دکان میں سلنڈر دھماکہ ، 2 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 9 نومبر 2016 11:51

اسلام آباد : جی نائن سیکٹر میں دکان میں سلنڈر دھماکہ ، 2 افراد زخمی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 نومبر 2016ء) : اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن میں ایک دکان میں سلنڈر دھماکہ ہوا ۔ دھماکے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے جس کے بعد فوری طور پر ریسکیو کو طلب کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو پمز اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :