ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر منتخب ہو گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 9 نومبر 2016 11:41

ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر منتخب ہو گئے

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 نومبر 2016ء) : امریکی صدارتی انتخابات میں واضح برتری کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایسوسی ایٹ پریس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر منتخب ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

امریکی صدارتی انتخابات میں صدارتی اُمیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ہیلری کلنٹن کے مابین کانٹے دار مقابلہ رہا، ڈونلڈ ٹرمپ کو پنسیلوینیا اور مشی گن میں بھی ہیلری پر برتری حاصل تھی۔ پنسلوینیا سے جتنے کے بعد اب ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر منتخب ہو گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :