ڈیرہ مراد جمالی میں دہشتگردوں کی فائرنگ، 2پولیس اہلکار جاں بحق

بدھ 9 نومبر 2016 12:11

ڈیرہ مراد جمالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 نومبر2016ء) بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں دہشتگردوں نے ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دونوں پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔فائرنگ کے بعد ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچی اور دونوں اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم دونوں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئی

متعلقہ عنوان :