بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی ایک مرتبہ پھر دفتر خارجہ طلبی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 9 نومبر 2016 11:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 نومبر 2016ء) : بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو ایک مرتبہ پھر دفتر خارجہ طلب کیا گیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا جہاں لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر سے احتجاج کیا گیا جبکہ بھارتی فائرنگ اور گولہ باری سے تین پاکستانیوں کی شہادت پر بھی شدید مذمت کا اظہار کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :