پاک امریکا تعلقات مستحکم ہیں،ہم جمہوریت کو سپورٹ کرتے ہیں، امریکی سفیر

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 9 نومبر 2016 11:23

پاک امریکا تعلقات مستحکم ہیں،ہم جمہوریت کو سپورٹ کرتے  ہیں، امریکی ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9نومبر۔2016ء) امریکی سفیر نے صدارتی انتخابات کے بعد امریکہ کے پاکستان میں کردار بارے وضاحت کر دی ہے۔

(جاری ہے)

امریکی سفارتخانے میں انتخابات اور قومی دن کی مناسبت سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے کہا کہ پاک امریکا تعلقات مستحکم ہیں، ہم جمہوریت کو سپورٹ کرتے ہیں۔ سفارت کاری کے شعبہ کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آ ئے گی۔ ڈیوڈ ہیل نے مزید کہا کہ امریکا اورپاکستان تجارتی پارٹنر ہیں ہمارے تعلقات کسی ایک شعبہ تک محدود نہیں۔ یاد رہے کہ امریکی‌ صدارتی انتخابات کے اب تک آنے والے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو برتری حاصل ہے۔

متعلقہ عنوان :