قومی اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی نیشنل ہیلتھ کا اجلاس کل ہو گا

بدھ 9 نومبر 2016 11:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2016ء) قومی اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی نیشنل ہیلتھ کا اجلاس کل (جمعرات کی) دوپہر وزارت صحت کے کانفرنس روم میں ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین خالد حسین مگسی ایم این اے کریںگے ۔ اجلاس میں ایچ آئی وی ، ایڈز سیفٹی اینڈ کنٹرول ترمیمی بل 2013ء اور ڈرگ ریگولیٹر ی اتھارٹی ترمیمی بل 2016 سمیت دیگر بلز پرغور کیاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :