سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی خزانہ کا اجلاس کل سہ پہر پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گا

بدھ 9 نومبر 2016 11:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2016ء) سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی خزانہ کا اجلاس کل (جمعرات کی) سہ پہر پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گا ۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا کریںگے ۔ اجلاس میں ایف بی آر کے حکام کمیٹی کو جمع کئے گئے ٹیکس اور شارٹ فال سال 2016-17ء پر بریفنگ دیں گے۔ بجٹ میں مختص کئے گئے فنڈز پر بھی کمیٹی کو بریفنگ دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :