ڈی اسماعیل خان: مسافر کوچ کھائی میں جاگری

8 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 9 نومبر 2016 10:34

ڈی اسماعیل خان: مسافر کوچ کھائی میں جاگری

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9نومبر۔2016ء) ڈیرہ اسماعیل خان میں مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف آر درانذہ کے علاقے بہران میں مسافر بس کھائی میں جا گری۔

(جاری ہے)

جس سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :