ابو ظہبی:امارتی ڈاکٹروں کی ٹیم نے بھیڑ کے دل کا کامیاب آپریشن کر دیا

بدھ 9 نومبر 2016 08:55

ابو ظہبی:امارتی ڈاکٹروں کی ٹیم نے بھیڑ کے دل کا کامیاب آپریشن کر دیا

ابو ظہبی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار09نومبر 2016 ) :الخاتمہ ویٹرنری کلنک کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے ایک نوزائدہ بھیڑ کے دل کا کامیاب آپریشن کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔

(جاری ہے)

ابو ظہبی فوڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کے ترجمان جو ویٹرنری کلنک کو دیکھتے ہیں۔کہا کہ صرف ایک دن کی بھیڑ کا دل بڑی مشکل سے خرکت کر رہاتھا۔جس سے اسے سانس لینے میں بڑی مشکل ہو رہی تھی۔اسی صورت حال کو طبی زبان میں ”ectopic heart“ کہتے ہیں۔