عمان:ویزا فیسوں میں اضافے سے عمانی حکومت کو 148ملین عمانی ریال منافع ہو گا

بدھ 9 نومبر 2016 08:43

عمان:ویزا فیسوں میں اضافے سے عمانی حکومت کو 148ملین عمانی ریال منافع ..

عمان:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار09نومبر 2016 ) :ملازمت کے حصول کے لیے جاری کیےء جانے والے ویزا کی فیسوں میں اضافے کے بعد عمانی حکومت کو ایک اندازے کے مطابق 148ملین عمانی ریال منافع ہو گا۔تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عرب ممالک کی حالت بہتر ہونے کا نام نہیں لے رہی جس کے لیئے متعدد اقدامات کیئے جارہے ہیں۔

(جاری ہے)

ان میں سے ایک اقدام ویزا فیسوں میں اضافہ بھی ہے ۔ چند ماہ قبل سعودی عرب نے بھی دخول اور خروج ویزا فیسوں میں اضافہ کر دیاتھا۔ تاکہ ملکی معیشت کو بہتر کیا جاسکے ۔ عمانی حکومت نے بھی ویزا فیسوں میں اضافہ اسی لیئے کیا ہے ۔واضع رہے کہ اتوار کے روز عمانی حکومت نے ملازمت ویزا فیسوں میں پچاس فیصد اضافہ ہو ا۔