دبئی:قحبہ خانہ چلانے کے الزام پاکستانی شہری کو دو سال قید کی سزا

بدھ 9 نومبر 2016 08:43

دبئی:قحبہ خانہ چلانے کے الزام پاکستانی شہری کو دو سال قید کی سزا

دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار09نومبر 2016 ) : دبئی کریمنل کورٹ نے دبئی میں قحبہ خانہ چلانے والے پاکستانی شہری کو الزام ثابت ہونے پر دو سا ل قید کی سزا اور سزا پوری ہونے پر ڈی پورٹ کرنے کا حکم سنا دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایک 23سالہ پاکستانی خاتون نے پولیس ڈپارٹمنٹ جاکر بیان دیا کہ اس کاہم وطن شہری اس سے ناصرف نازیبا کام کرواتاہے بلکہ وہ اس سے بھی ایسا ہی کرتاہے ۔