پشاور: حیات آباد فیکٹری ڈبل روڈ پر بارودی مواد کا دھماکا، 2 اہلکار زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 9 نومبر 2016 08:36

پشاور: حیات آباد فیکٹری ڈبل روڈ پر بارودی مواد کا دھماکا، 2 اہلکار زخمی

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9نومبر۔2016ء) پشاور میں باوردی مواد کا دھماکہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حیات آباد فیکٹری ڈبل روڈ پر باوردی مواد کاد ھماکا ہوا ہے۔ دھماکے میں 2 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے دونوں اہلکار بم ڈسپوزل یونٹ سے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :