شربت گلہ سزا مکمل ہونے کے بعد افغانستان بیدخل

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 9 نومبر 2016 08:22

شربت گلہ سزا مکمل ہونے کے بعد افغانستان بیدخل

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9نومبر۔2016ء) افغان مونالیزا شربت گلہ کو سزا مکمل ہونے کے بعد افغانستان بیدخل کردیاگیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق شربت گلہ کو طورخم سرحد کے راستے افغانستان بیدخل کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سزا ختم ہونے کے بعد پاکستانی سکیورٹی حکام نےشربت گلہ کوافغان سکیورٹی حکام کےحوالےکیا۔ اس سے قبل شربت گلہ کے 4 بچوں کو پہلے ہی افغانستان بیدخل کیا جاچکا ہے ۔

متعلقہ عنوان :