تحریک انصاف کاجسٹس( ر)عامرکوخبرلیکس تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہی سے ہٹانےکامطالبہ
اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی میاں محمودالرشید نے جسٹس( ر)عامرکوخبرلیکس تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہی سے ہٹانے کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرودی
ثنااللہ ناگرہ منگل 8 نومبر 2016 18:24
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08نومبر2016ء) :اپوزیشن لیڈر میاں محمود الر شید نے جسٹس( ر)عامرکوخبرلیکس تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہی سے ہٹانے کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی ہے،قراردادمیں جسٹس عامرکو خبرلیکس کے معاملہ پر بننے والے کمیشن کی سربراہی سے ہٹانے کامطالبہ کیا ہے۔ ترجمان اپوزیشن لیڈر حافظ ذیشان رشید کے مطابق قائد حزب اختلاف میاں محمودالر شیدنے خبر لیکس کے معاملہ پربنائے گئے ۔
کمیشن کے سربراہ جسٹس( ر)عامررضا پرتحفظات کا اظہارکرتے ہوئے کمیشن کی سربراہی سے جسٹس ( ر) عامر رضا خان کو فوری ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ مطالبہ سیکرٹری اسمبلی کے پاس جمع کروا گئی گئی اپنی ایک قرارداد میں کیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ جسٹس ( ر) عامر رضا جو نیوز لیک انکوائری کمیشن کے سربراہ ہیں کہ حکمرانوں سے قریبی روابط ہیں اس لیے ان سے انصاف کی کوئی توقع نہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
-
سپریم کورٹ حسان نیازی اورعباد فاروق کی جبری گمشدگی کا فوری نوٹس لے
-
عالمی رہنماؤں کا اسرائیل اور ایران سے تحمل کا مطالبہ
-
قدرتی طور پر خطے کی صورت حال پر تشویش ہے‘ایرانی صدر کے استقبال کے منتظرہیں. پاکستان
-
اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی کی ایران کے شہراصفہان پراسرائیلی حملے کی تصدیق
-
اسرائیل کے خلاف آپریشن نے ہماری اتھارٹی، ہمارے عوام کی فولاد جیسی قوت ارادی اور ہمارے اتحاد کو ظاہر کیا ہے .ایرانی صدر
-
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری دہشت گردوں کے نشانے پر
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.