عمر اکمل کی نہاتے ہوئے ویڈیو منظرعام پر آ گئی

منگل 8 نومبر 2016 13:25

عمر اکمل کی نہاتے ہوئے ویڈیو منظرعام پر آ گئی

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار8نومبر۔2016ء)قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل اپنی کارکردگی کی بجائے ان حرکتوں کے باعث مشہور ہیں جن کا مظاہرہ وہ وقتاً فوقتاً کرتے رہتے ہیں ۔

(جاری ہے)

26سالہ عمر اکمل کی حال ہی میں ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ سوئمنگ پول میں نہا رہے ہیں اور اس کے ساتھ ہی وہ دوبارہ ایسی حرکت کر رہے ہیں جس سے لوگوں کو یہ تاثر ملے کہ وہ اپنی فٹنس کیلئے بہت محنت کرتے ہیں،کسی کی شادی میں ڈانس کرنا ہو یا پھر انگوروں کے ساتھ تصاویر اتروانی ہوں،ٹریفک وارڈن سے لڑائی کرنی ہو یا سٹیج ڈرامے دیکھنے ہوں، عمر اکمل سب پر بازی لے جاتے نظر آتے ہیں ۔