واٹر بورڈ کے محنت کشوں کے ساتھ ظلم اور زیادتی کا سلسلہ بند کیا جائے ٬خرم شیر زمان
انتظامیہ اور واٹر بورڈ افسران ادارے کو بادشاہت کی طرح نہیں بلکہ خدمت گار کی حیثیت سے چلائیں
پیر 7 نومبر 2016 22:43
(جاری ہے)
اس موقع پر لیبر فرنٹ یونین کے صدر سید رشید ٬ جنرل سیکریٹری عبد القیوم خان٬ نائب صدر طارق جاوید٬ عارف بھٹی ٬ ایوب سردار ٬ ذولفقار آغا٬ بختیار جونیجو اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔
ایم پی اے خرم شیر زمان نے مزید کہا کہ محنت کشوں کے بے تحاشہ مسائل ہیں جس میں فنانس ڈیپارٹمنٹ اور ڈائریکٹر فنانس کی نا اہلی اور کرپشن ٬ انتقال کرجانے والے محنت کشوں کے سن کوٹہ بمع ایڈہاک ملازمین کی فوری بحالی اور جن محنت کشوں کی سروس 25سال سے زائد ہو گئی ہے ان کے بچوں کوفوری بھرتی کیا جائے اور محنت کشوں کے ساتھ جاری استحصال فوری بند کیا جائے ۔ ایم پی اے خرم شیر زمان نے مزید کہا کہ واٹر بورڈ انتظامیہ اور انکے افسران کے مزدوروں کے ساتھ ظالمانہ رویے کے خلاف 10نومبر کو دن 11بجے واٹر بورڈ ایم ڈی آفس کارساز پر لیبر فرنٹ یونین کے احتجاجی مظاہرے میں ضرور شرکت کروںگا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.