سکھر پولیس کی کاروائی ٬ چا ر ملزمان کو گرفتار کر کے شراب کی گیارہ بوتلیںبرامد کر لیں

پیر 7 نومبر 2016 22:41

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 نومبر2016ء) سکھر پولیس نے نیو گوٹھ کے علاقہ میں ایک کاروائی کے دوران چار ملزمان کو گرفتار کر کے شراب کی 11 بوتلیں برامد کر لیں۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی سکھر پولیس کے ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں غلام بنی میمن٬ شیر علی شیخ٬ یاسین بھٹی٬ مختیار اوڈ شامل ہیںجن کے خلاف پولیس اسٹیشن اے سیکشن میں متعلقہ سیکشن PEHO 3/4کر ائمز نمبر1422016 درج کر کے کارروائی کی جا رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :